ایران عیسائیت چھا گئی۔۔۔دوسرا بڑامذہب بن گیا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع نومبر 18, 2016 | 04:24 صبح

 
اسلام آباد (مانیٹرنگ )پاکستان کے پڑوسی ملک ایران میں عیسائیت کے ماننے والوں میں کافی اضافہ دیکھنے میں آیا۔معروف ویب سائٹ وکی پیڈیا کے مطابق اس وقت ایران میں عیسائیوں کی تعداد تین لاکھ سے تین لاکھ70ہزار تک ہے۔ایران میں 1976ءکی گئی مرد شماری کے مطابق اس وقت عیسائیوں کی تعداد168,593جو کہ 1986ءمیں کم ہوکر 97,557رہ گئی،1996ءمیں یہ تعدادمزید کم ہوئی اور78,745رہ گئی۔تاہم 2006ءمیں یہ تعداد تیزی سے بڑھی اور 109,415ہوگئی۔اس وقت عیسائیت ایران میں بہت تیزی سے پھیل رہی ہے اور اسلام کے بعد دوسرا بڑا مذہب بن چکا ہے