عشرت العباد گورنر ہائوس سے فرار، دبئی چلے گئے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع نومبر 11, 2016 | 09:45 صبح

 

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)  نئے گورنر کے حلف اٹھانے سے قبل ہی ڈاکٹر عشرت العباد پاکستان سے دبئی چلے گئے ۔

روانگی سے قبل ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے ڈاکٹر عشرت العباد نے کہا کہ خواہش ہے کہ کراچی کاامن برقرار اورعوام خوشحال رہے ، چودہ سال گورنر ہاؤس میں قیام رہا، عوام سےبہت  پیار ملا اور  اگر کسی کی دل آزاری ہوئی تو وہ معذرت  چاہتےہیں۔یاد رہے ان پر قتل قغارت کے سو سء زیادہ مقدمات ہیں جن میں حکیم سعید کا قتل بھی شامل ہ

ے۔