شام : داعش آخری سانسوں پر آگئی، ترک افواج کے ساتھ لڑائی میں اپنا کیا نقصان کروا بیٹھی؟ جانیے اس خبر میں

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 22, 2016 | 04:35 صبح

لبنان(ویب ڈیسک)  شام کے شہر الباب پر قبضے کے لئے ترک فوج اور داعش میں شدید جھڑپیں جاری ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق شام کءشہر الباب پر قبضے کے نتیجے میں ترک فوج اور داعش کے درمیان شدید جھڑپوں اور 3 دھماکوں کے نتیجے میں ترکی کے14 فوجی ہلاک ،33 زخمی ہوگئے،جبکہ جھڑپوں کے دوران 138 جنگجو بھی ہلاک ہوگئے۔دوسری جانب ترک انتظامیہ کی جانب سے ترکی

اور ملحقہ شہروں میں سیکیورٹی سخت کردی گئی اور شام کے شہر الباب میں ترکی ہیلی کاپٹروں کی فضائی نگرانی جاری ہے