اسرائیلی پارلیمان نے خواتین کو فحاشی کی باقائدہ اجازت دیدی
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع دسمبر 16, 2016 | 19:06 شام
تل ابیب(مانیٹرنگ)اسرائیل کی پارلیمنٹ نے اراکین کے احتجاج پر پارلیمنٹ میں منی اسکرٹ پہن کر آنے پر عائد پابندی ختم کردی،نئے ڈریس کوڈ کے تحت پابندی کا اطلاق 30نومبر سے کیا گیا تھا۔
نامناسب لباس پہن کر آنے والی خواتین کو پارلیمنٹ کے سیکیورٹی گارڈز نے داخل ہونے سے روک دیا جس پر اراکین اور اسٹاف نے شدید احتجاج کیا، احتجاج کے بعد ڈریس کوڈ کی پابندی ختم کردی گئی ہے۔