بیماریوں کو درستگی سے شناخت کرنے والا آلہ تیار کر لیا گیا
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع دسمبر 25, 2016 | 18:06 شام
مقبوضہ بیت المقدس (شفق ڈیسک) انسان کی فلاح کیلئے روز بروز ترقی ہو رہی ہے سب سے زیادہ کام آج بھی انسان کی بقاء اور اس کو محفوظ بنانے کیلئے کیا جا رہا ہے اسرائیلی سائنسدانوں نے بہت سی بیماریوں کو 86 فیصد درستگی سے شناخت کرنیوالا ایک آلہ تیار کیا ہے۔ اس سے قبل قدیم حکیم مریضوں کے پیٹ کی آواز، سانس کی بو حتیٰ کہ پسینے کے ذائقے سے بھی مرض شناخت کرنے کے ماہر تھے اور اب جدید طب بھی اسی جانب راغب ہورہی ہے۔