اسرائیلی چینلز پر اچانک اذان کی آواز گونجنے سے اسرائیلی حکومت پریشان
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع دسمبر 01, 2016 | 18:18 شام
یروشلم: (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 30 سیکنڈ پر مشتمل اس کلپ میں ٹی وی چینلز کی نشریات ایک دم سے بند ہو گئیں اور ان پر اذان کی آواز گونجنا شروع ہو گئی۔ بظاہر ہیکرز کی جانب سے یہ اقدام اسرائیل میں اذان کیخلاف ہونے والی قانون سازی کی وجہ سے اٹھایا گیا تھا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیکرز کی جانب سے اسرائیل کے چینل 2 اور چینل 10 کی نشریات بند کی گئی تھیں۔ یروشلم: (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 30 سیکنڈ پر مشتمل اس کلپ میں ٹی وی چینلز کی نشریات ایک دم سے بند ہو گئیں اور ان پر اذان کی آواز گونجنا شروع ہو گئی۔ بظاہر ہیکرز کی جانب سے یہ اقدام اسرائیل میں اذان کیخلاف ہونے والی قانون سازی کی وجہ سے اٹھایا گیا تھا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہیکرز کی جانب سے اسرائیل کے چینل 2 اور چینل 10 کی نشریات بند کی گئی تھیں۔