جنوبی کوریا: بس کو آگ لگ گئی،10 افراد ہلاک

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اکتوبر 16, 2016 | 18:29 شام

جنوبی کوریا (شفق ڈیسک) بس کو آگ السان شہر کے نزدیک سے گزرنے والی بڑی شاہراہ پر لگی یہ بس ریٹائرڈ افراد کی تھی اس میں کم از کم 10 افراد ہلاک ہوئے۔پولیس نے بس کے بچ جانے والے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا ہے۔ اس بس پر کل19 مسافر سوار تھے۔ سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق بس کا ڈرائیور غیر ضروری انداز میں بس کو دوسری گاڑیوں سے آگے نکالنے کی کوشش میں تھا کہ بس شاہراہ کے ایک طرف لگی حفاظتی ریلنگ سے ٹکرا گئی۔ فوٹیج سے معلوم ہوا کہ اس ٹکر کے بعد بس کو آگ لگی تھی، تمام مسافر ایک کیمیکل کمپنی کے ریٹائرڈ ملازم

ین تھے۔