سومو پہلوان کس چیز سے ڈرتے ہیں؟

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 23, 2017 | 21:42 شام

جاپان (شفق ڈیسک) بڑے بڑے مقابلے کرنے والے سومو پہلوان انجکشن لگنے کے بعد بچوں کی طرح رونے لگے جاپانی حکومت نے فلو سے بچانے کے لئے سومو پہلوان کی ویکسین کرائی اس موقع پر جاپانی سومو ایسوسی ایشن نے کئی پہلوانوں کی تصویر اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شیئرکی جس میں کئی سومو پہلوان ایسے تھے جن کا وزن کئی من تھا اور وہ کشتی کے مقابلے میں ایک دوسرے پہلوان کو چیلنج کرتے نظر آتے ہیں وہ ویکسین کے دوران رونے لگے۔واضح رہے کہ اس وقت جاپان میں فلو کی وبا پھیلی ہوئی ہے جس کیلئے حکومت نے ملک کے مختلف علاقوں میں ویکسی

ن مہم شروع کررکھی ہے،جاپانی پہلوانوں کے ر ونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائر ل ہوچکی ہے۔