لاہوری نوجوان کا کارنامہ : فیس بک پر محبت کا جھانسہ دے کر جاپانی حسینہ کو پاکستان بلا لیا اور پھر۔۔۔۔۔۔تفصیلات اس خبر میں

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع فروری 19, 2017 | 10:18 صبح

لاہور (مانیٹرنگ رپورٹ) پولیس نے محبت کا جھانسہ دے کر جاپانی خاتون سے رقم اور موبائل لوٹنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔

ذرائع کے مطابق فیس بک پر جاپانی خاتون کو محبت کا جھانسہ دے کر پاکستان بلانے اور پھر اسے لوٹنے والے لاہور کے شہری کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم ماجد سے فیس بک پر دوستی ہونے کے بعد 50 سالہ خاتون پاکستان آئی تھی۔ ملزم نے خاتون کو 2 روز ساتھ رکھا پھر گھر سے نکال دیا۔