بڑی خبر: یہ معاملہ کوئی چھوٹانہیں ہے حکومت کو بات سننا ہوگی، باغی ایک مرتبہ پھر پھٹ پڑے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 31, 2017 | 13:16 شام

اسلام آباد(مانیٹرنگ رپورٹ) اسلام آباد میں کشمیر پر کل جماعتی کانفرنس جاری ہے ، کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ آزادی اورسیکولرازم کی بات کرنیوالوں کوکشمیریوں کی بات سنناہوگی۔

یہ معاملہ اقوام متحدہ اوردیگردنیامیں کمزوروکیل کے طور پیش کیاگیا ، پاکستان اور چین دونوں کو کشمیر کی آزادی چاہیے، سی پیک کو جوازبناکرکشمیر کی آزادی کیلیے عالمی فورم استعمال کرناچاہیے ، کشمیریوں نے اپنے خون سے اس تحریک میں رخنہ نہیں آنے دیا ، پاکستان کو کشمیر پالیسی پر نظر ثانی کی ضرورت ہے۔