بڑے لوگوں کی بڑی باتیں

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع فروری 07, 2022 | 08:31 صبح

سابق چیف جسٹس پاکستان جواد ایس خواجہ تھے جو دوران سروس بھی سیکورٹی لینے یا ججز کے لیے روٹ لگانے کے خلاف تھے۔ وہ کہتے تھے کہ ہمارا کام قانون کے مطابق انصاف کرنا ہے۔ ریٹائرمنٹ کے بعد سکون سے اپنا سکول بنا کر مستقبل کے معماروں کو مفت پڑھا رہے ہیں۔ یہ ہے عظیم تر قومی اور عوامی مفاد