دنیا کی پہلی عورت جس کی موت کے صدمہ میں 470 افراد جان کی بازی ہار گئے، تفصیلات اس خبر میں
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع دسمبر 12, 2016 | 08:24 صبح
چنئی(ویب ڈیسک) بھارتی ریاست تامل ناڈو کی حکمران جماعت نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر اعلیٰ جے للیتا کی موت کے صدمے کے باعث 470 لوگ جان کی بازی ہار گئے ہیں۔
ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق اے آئی ایم ڈی ایم نے جے للیتا کی موت کے صدمے میں ہلاک ہونے والے افراد کے نام کی فہرست بھی جاری کر دی ہے اور پارٹی نے جے للیتا کی موت کے صدمے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والوں کی موت پر دکھ کا اظہار کرتے ہوئے ان کے خاندانوں کو فی کس 3 لاکھ روپے دینے کا اعلان بھی کیا ہے۔