بدنام زمانہ ہالی ووڈ کی فحش اداکارہ ٹرمپ کے ساتھ مل کر مسلمانوں کے خلاف کیا کر رہی ہے ۔۔۔اور کیوں؟؟؟؟ جانیے اس خبر میں
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع فروری 24, 2017 | 19:50 شام
واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)بدنام زمانہ فحش اداکارہ جینا جیمسن اپنے آئیڈیل سیاسی رہنما ڈونلڈ ٹرمپ کی اندھی محبت میں گمراہی کے اس درجے پر پہنچ گئی ہے کہ آنکھیں بند کر کے مسلمانوں کے خلاف مسلسل زہر اگلنے کی انتہائی مذموم مہم شروع کر دی ہے۔
دی انڈی پینڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک بیان کے دفاع سے شروع ہونے والی یہ زہریلی مہم ویب سائٹ ٹویٹر پر 48 گھنٹو ں سے مسلسل جاری ہے۔ جینا نے ڈونلڈ ٹرمپ کے اس مضحکہ بیان کی بھرپور حمایت کی جس میں انہوں ’سویڈن میں ہونے والے ایک بم دھماکے‘ کا ذکر کیا، جو دراصل ہوا ہی نہیں تھا۔
ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان پر سویڈن کے وزیراعظم بھی حیران رہ گئے۔ انہوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ” یہ شخص کس چیز کا نشہ کرتا ہے ؟ “ جینا نے ٹرمپ کے بے بنیاد بیان کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے سویڈن کو تشدد اور جرائم سے بھرپور ملک بھی قرار دے ڈالا۔
مسلمانوں کے خلاف زہر فشانی کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا ” مجھے جنسی جرائم کرنے والے مسلمان گروپوں کے دندناتے پھرنے پر بہت تشویش ہے، چاہے آپ اس کیلئے مجھے پاگل ہی کہیں۔ میں سب احمقوں کو بتانا چاہتی ہوں کہ سویڈن عصمت دری کا دارالحکومت بن گیا ہے، جب سے اس نے مسلمانوں کیلئے اپنی بانہیں پھیلائی ہیں۔ “
جینا کا سفید فام شدت پسند جماعت کوکلکس کلین کے بارے میں بھی کہنا تھا کہ یہ گروپ اتنا برا نہیں جرائم پیشہ مسلمانوں کے گروہ ہیں، کیونکہ یہ مذہب کا انکار کرنے والوں کو قتل کرنے کا حکم نہیں دیتا۔
وہ اپنی انتہائی بیہودہ مہم کو مسلمانوں کے خلاف اعلان جنگ قرار دیتے ہوئے اپنے جیسی دیگر اخلاق باختہ خواتین کو بھی اس میں شامل ہونے کی دعوت دے رہی ہیں۔دی انڈی پینڈنٹ کی رپورٹ کے مطابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایک بیان کے دفاع سے شروع ہونے والی یہ زہریلی مہم ویب سائٹ ٹویٹر پر 48 گھنٹو ں سے مسلسل جاری ہے۔
جینا نے ڈونلڈ ٹرمپ کے اس مضحکہ بیان کی بھرپور حمایت کی جس میں انہوں ’سویڈن میں ہونے والے ایک بم دھماکے‘ کا ذکر کیا، جو دراصل ہوا ہی نہیں تھا۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے اس بیان پر سویڈن کے وزیراعظم بھی حیران رہ گئے۔
انہوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ” یہ شخص کس چیز کا نشہ کرتا ہے ؟ “ جینا نے ٹرمپ کے بے بنیاد بیان کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے سویڈن کو تشدد اور جرائم سے بھرپور ملک بھی قرار دے ڈالا۔
مسلمانوں کے خلاف زہر فشانی کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا ” مجھے جنسی جرائم کرنے والے مسلمان گروپوں کے دندناتے پھرنے پر بہت تشویش ہے، چاہے آپ اس کیلئے مجھے پاگل ہی کہیں۔
میں سب احمقوں کو بتانا چاہتی ہوں کہ سویڈن عصمت دری کا دارالحکومت بن گیا ہے، جب سے اس نے مسلمانوں کیلئے اپنی بانہیں پھیلائی ہیں۔ “
جینا کا سفید فام شدت پسند جماعت کوکلکس کلین کے بارے میں بھی کہنا تھا کہ یہ گروپ اتنا برا نہیں جرائم پیشہ مسلمانوں کے گروہ ہیں، کیونکہ یہ مذہب کا انکار کرنے والوں کو قتل کرنے کا حکم نہیں دیتا۔
وہ اپنی انتہائی بیہودہ مہم کو مسلمانوں کے خلاف اعلان جنگ قرار دیتے ہوئے اپنے جیسی دیگر اخلاق باختہ خواتین کو بھی اس میں شامل ہونے کی دعوت دے رہی ہیں۔