جنید جمشید نے مرنے کے بعد کہاں دفن ہونے کی خواہش کی تھی؟ اور ان کی قبر کہاں تیار کی گئی ہے؟ جانیے اس خبر میں

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 12, 2016 | 07:31 صبح

کراچی(ویب ڈیسک) معروف مذہبی شخصیت جنید جمشید کی قبر کراچی کے دارالعلوم میں تیار کر لی گئی۔ نماز جنازہ نیشنل سٹیڈیم میں ادا کی جائے گئ

تفصیلات کے مطابق جنید جمشید کی قبر کراچی کے دارالعلوم میں تیار کر لی گئی ہے جہاں ان کی میت کی شناخت کے بعد تدفین کی جائے گئی، مرحوم جنید جمشید نے دارالعلوم میں تدفین کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔