پاکستانیوں کے لیے بہت بڑی خوشخبری ، کفیلوں کے نظام کے خاتمے کا اعلان ہو گیا تفصیلات اس خبر میں

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 13, 2016 | 07:06 صبح

دوحہ (ویب ڈیسک)سن 2022ء کے فٹ بال ورلڈ کپ کی میزبان خلیجی عرب ریاست نے مزدوروں کے حوالے سے اپنی تاریخ کی سب سے بڑی اصلاحات کا اعلان کر دیا ہے۔ ان اصلاحات کے تحت اُس متنازعہ ’کفالہ‘ نظام بھی فوری طور پر ختم کرنے کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا ہے، جس کے تحت غیر ملکی ورکرز کے لیے ایک مقامی کفیل کا ہونا لازمی ہوتا تھا۔

 وزیر محنت عیسیٰ بن سعد الجفالی النعائمی نے کہا کہ منگل تیرہ دسمبر سے ’کفالہ‘ کا نظام مکمل طور پر ختم کیا ج

ا رہا ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ اس نظام کی جگہ غیر ملکی کارکنوں کے حوالے سے ایک نیا نظام متعارف کروایا جائے گا۔ ایک اندازے کے مطابق قطر میں غیر ملکی کارکنوں کی تعداد 2.1 ملین ہے۔(