’دو فحش اداکاراﺅں نے سوشل میڈیا پر فالوز بڑھانے کے لیے ایسا اعلان کردیا کہ دنیا بھر کے مردوں کی قطار لگ گئی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع فروری 07, 2017 | 22:10 شام

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اور بھارت کے میچ میں ٹیموں کی جیت پر اِدھر اور اُدھر کی بعض اداکاراﺅں اور ماڈلز کی طرف سے کچھ نامناسب ویڈیو جاری کرنے کے اعلانات تو سنتے رہتے ہیں۔ اب ایسا ہی ایک اعلان امریکہ میں فحش فلموں کی 2اداکاراﺅں کی طرف سے سامنے آ گیا ہے۔ برطانوی اخبار ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق کارمین ویلٹینا اور لورین فلپس نے اعلان کیا ہے کہ اگر ان کی پسندیدہ ٹیم ”نیو انگلینڈ پیٹریاٹس“ نیشنل فٹ بال لیگ جیت گئی تو وہ اپنے ہر ٹوئٹر فالور کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات کریں گی۔رپورٹ کے مطابق اس اعلان کے بعد ان کے فالوورز میں حیران کن اضافہ ہوا اور چند دن میں ہی لورین کو مزید 28ہزار لوگوں نے فالو کر لیا۔ گزشتہ اتوار کے روز اس ٹورنامنٹ کا فائنل تھا جو واقعی ان کی پسندیدہ ٹیم نے جیت لیا ہے اور اب وہ اپنے وعدے پر عملدرآمد کرنے کی تیاریوں میں لگی ہیں۔کارمین نے ٹوئٹر پر لکھا ہے کہ”ہم اپنا وعدہ پورا کرنے کے لیے فالورز کا ڈیٹا اکٹھا کر رہی ہیں۔ اس کے لیے ہم نے ویب سائٹ بنائی ہے جہاں اس کے متعلق معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں۔“اور ہم جلد ہی اس پر عملدرآمد بھی شروع کر دیں گے۔