کم کارڈیشن ایک بار پھر لٹ گئی
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع جنوری 11, 2017 | 21:14 شام
پیرس(مانیٹرنگ ڈیسک):ہالی ووڈ اسٹار کم کارڈیشن کی مصیبتیں کم ہونے کا نام نہیں لے رہیں، گھر میں چوری کے بعد کم کارڈیشن کی دکان بھی لٹ گئی۔کیلیفورنیا کے میل روز ایونیو پر واقع کم کارڈیشن کے بوتیک سے ایک خاتون 2لاکھ روپے کا سامان چرا کرغائب ہو گئیں۔واضح رہے کہ گزشتہ سال اکتوبر میں کم کارڈیشن کے پیرس فلیٹ میں ایک کروڑ روپے سے زائد کی ڈکیتی کی گئی تھی۔