دائیں بائیں ہو جاؤ چھاپہ پڑنے والا ہے: پاکستان میں پولیس والے کس کے مخبر بنتے ہیں؟جانیے اس خبر میں

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 19, 2016 | 07:24 صبح

کراچی(ویب ڈیسک)کراچی پولیس میں مزید 2 کالی بھیڑوں کا انکشاف ہوا ہے۔ منشیات فروشوں کا ساتھ دینے کے الزام میں گرفتاردو اہلکاروں کو قانون نافذ کرنے والے ادارے نے پولیس کے حوالے کر دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حراست میں لئے گئے ذاکر اور یوسف نے دوران تفتیش منشیات فروشوں کے سہولت کار ہونے اور اُن سے پیسے لیکر چھاپے کی پیشگی اطلاع دینے کا اعتراف کیا ہے۔ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی نے بتایا تھا کہ اس سے قبل دہشت گردوں کو چھاپے کی اطلاع دینے والے اسپیشل برانچ کے لوکیٹر آپریٹر عرفان کوبھی گرفتارکیا ج

اچکا ہے ۔