کرینہ کپور پاکستانی کو ملنے کی خاطر کہاں پہنچ گئی؟ حیران کن خبر آگئی
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع اپریل 13, 2017 | 19:54 شام
دبئی(مانیٹرنگ رپورٹ)بالی ووڈ اداکارہ کرینہ کپور پاکستانی ڈیزائنر فراز منان کے شومیں شرکت اور ان سے ملاقات کیلئے دبئی پہنچ گئیں ہیں۔
رواں ہفتے کرینہ کپور نے دبئی کا مختصر دورہ کیا جس دوران پاکستانی ڈیزائنر کے شو میں شرکت کی. فراز منان کا جمیرہ کے علاقے میں ایک سٹور ہے اور کرینہ کپور پہلے ہی ان کیلئے کئی مرتبہ ماڈلنگ کرچکی ہیں۔ڈیزائنر نے معروف کلیکشن پیش کی اور اپنے فن کی دیوی کرینہ کپور لہنگے میں بھارتی دکھائی دے رہی تھیں۔ منان کی کلیکشن میں ایک ٹرینڈ جھالرتھی ، یہ دراصل دلہنوں کے لباس تھے جو چکاچوند میں رہنا چاہتی ہیں۔