جان کیری کی اسرائیل کو بے فائدہ جھڑکی
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع دسمبر 06, 2016 | 17:29 شام
واشنگٹن(مانیٹرنگ)امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے کہاہے کہ اسرائیل کو یہودی آبادکاری یا آزاد ریاستوں میں سے کسی کا ایک انتخاب کرنا ہوگا۔ مشرق وسطی تنازع شدید ہوتاجارہاہے۔گزشتہ روز واشنگٹن میں ایک سالانہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جان کیری کا کہنا تھا مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں یہودی آباد کاری دو ریاستی حل میں بڑی رکاوٹ ہے۔ٹرمپ کا تنقید مسترد کرتے کیری نے کہا ایران کیساتھ جوہری معاہدے سے دنیا جرمنی، امریکہ، یورپ، اسرائیل محفوظ ہوگئے۔