عمران کے مدد کے لئے سپر مین پاکستان پہنچ گئے
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع اکتوبر 29, 2016 | 11:32 صبح
پشاور(مانیٹرنگ)وزیر اعلیٰ خیبر پی کے برطانیہ کے دورے کے بعد پشاور پہنچ گئے۔وہ اپنا دورہ مکمل کرکے لوٹے ہیں انہوں نے خیبر پی کے کے راستے بند کرنے پر اخبار نویسوں سے باتیں کرتے ہوئے کہا کہ جواب میں ہم بھی پنجاب کے دروازے بند کردیں گے۔انہوں نے کہا کہ ہم کرپشن کا حساب مانگتے ہیں اس پر حکومت ظلم پر اتر آئی ہے۔انہوں نے کل تین بجے تک راستے کھولنے کی ڈیڈ لائن دی۔