اداکار کو عوامی پزیرائی راس نہ آئی اپنے سر میں گھٹا ڈالنے کا فیصلہ

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 05, 2016 | 13:40 شام

 

لاہور (مانیٹرنگ) پاکستان کے معروف لیجنڈ اداکار نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ نامور اداکارہ ایوب کھوسہ سے چئر مین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو سے ملاقات میں پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا ۔ اتوار کے روز بلاول ہاؤس لاہور میں بلاول بھٹو سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں ایوب کھوسہ نے کہا کہ میں بلاول بھٹو کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہارکرتے ہوئے باقاعدہ پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کررہا ہے اور آج کے بعد میر اجینا مر نا پیپلزپارٹی اور بلاول بھٹو کے ساتھ ہے اور بل

اول بھٹو کی قیادت میں پیپلزپارٹی کو اگلے انتخابات میں کامیاب کروائیں گے ۔