خورشید شاہ کے آلو ۔۔۔سینارٹی میں دوسرے نمبر کے جرنیل کو آرمی چیف بنانے کا مشورہ

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اکتوبر 19, 2016 | 11:43 صبح


اسلام آباد(مانیٹرنگ) سید خورشید شاہ نے کہا کہ وزیر اعظم بے خبر ہیں جو آلو کی 70 اور 80 روپے کی قیمت کو 25 روپے بتا رہے ہیں،انہیں پتہ نہیں ہوتا وہ کیا کہہ رہے ہیں جب کہ کلثوم نواز آلو ٹماٹر لینے جاتی ہیں اور نہ وزیر اعظم، یہ ان کے مشیروں کا کام ہے۔خورشید شاہ بھی چونکہ آلو خودنہیں خریدتے اس لئے انہیں بھی معلوم  نہیں کہ اس کا ریٹ کی ہے۔اسو روپے ریٹ سوپر سوپر سٹورز پر تو ہوسکتا عام آدمی کو اتنے میں دستیاب ہے جو وزیر اعظم نے بتایا ہے۔اپزیشن لیڈر سید خورشید نے کہا کہ سینئر موسٹ جنرل کو

چیئرمین جوائنٹ چیفس اور اس کے بعد کو آرمی چیف بنایا جائے لیکن پتا نہیں حکومت سنیارٹی پر جانے سے کیوں گھبراتی ہے۔