پنجاب کے بڑے شہر میں نوجوان لڑکی کے ساتھ ایسا کام کہ۔۔۔ آپ بھی گھبرا جائے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 22, 2017 | 08:49 صبح


چنیوٹ(مانیٹرنگ رپورٹ) چنیوٹ کے محلہ کمانگراں میں ایک نوجوان نے لڑکی پر تیزاب پھینک دیا،پولیس کی جانب سے خاتون کو ہسپتال منتقل کردیا گیاہے۔

تفصیلات کے مطابق خاتون نے پولیس کو اپنا بیان دیتے ہوئے نوجوان لڑکے پر الزام لگایا ہے کہ نوید نامی شخص نے مجھے ایک سال پہلے اغوا کیاتھا،وہ مجھ سے زبردستی غیراخلاقی حرکات کرواتاتھا۔جب میں نے وہاں سے بھاگنے کی کوشش کی تونوید نے مجھ پرتیزاب پھینک دیا۔پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔