ہالی ووڈ کی ایسی اداکار جس کو باندھ کر لوٹا گیا اور اس کے ساتھ زیادتی کی کوشش کی گئی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 17, 2017 | 18:02 شام

لاہور(مہر ماہ رپورٹ):کم کردیشن نے امریکی ریئلٹی شو سے شہرت حاصل کی ۔اس کی زندگی فحش اداکاری سے معمور ہے اس نے پورن وڈیوز سے بڑی دولت کمائی اس بہن کول کردیشن کا بھی یہی پیشہ ہے۔

کہتے ہیں کہ امیر لوگوں کے ساتھ ہی خطرناک واقعات ہوتے ہیں۔ تاہم جب یہ واقعہ عورت کے ساتھ ہو تو امیر عورت ہونے کا احساس اورخطرناک واقعات کی حقیقت بھی بدنام ہوتی ہے۔

بہت سے لوگ خوش ہیں کہ کم کردیشن کے ساتھ ٹھیک ہوا۔

اسے باندھ کر اس کی دولت کو لوٹا گیا۔ اس دولت کے پیچھے وہ پاگل تھی۔ بالکل ٹھیک ہوا۔بہت سے لوگ خوش ہیں کہ اس کے ساتھ بالکل ٹھیک کیا گیا۔

ڈاکووں نے اسے باندھ کر لوٹا۔ اس سے چھیڑ چھاڑ بھی کی۔

اس عورت نے اپنی زندگی اور جسم کو بیچا۔ اپنی عام زندگی کو ٹی وی شو کا حصہ بنایا۔ اس کے ساتھ ٹھیک کیا گیا۔ان لوگوں نے پیغام دے دیا ہے کہ وہ ہر حال میں تم سے نفرت کریں گے۔

وہ تمھاری دیوار کود کر تمھیں دیکھنا چاہتے ہیں اور جیسے ہی تمھارے ساتھ کچھ برا ہو گا تو وہ خوشیاں منائیں گے۔یہ ذہنیت ہی ہے جو ہر وقت معروف خواتین کے کپڑے اتارنے میں لگی ہے۔

وہ کپڑے اتار دے تو اس پر تنقید کی جائے گی اور نہ اتارے تو کھینچ کر اتار دیں گے۔ ان لوگوں نے مشہور خواتین کا جینا دوبھر کر دیا ہے۔اس بار کم کردیشن بھی اسی تجربے سے گزری رہی ہے۔

ہوٹل کے باہر ان کو زبردستی بوسہ دینے کی کوشش کی گئی۔ لوگ خوش ہوئے۔ ان کی چوری کی خبر نے تو سب کو مزید خوش کر دیا۔ ہر طرف خبریں لگیں کہ اب کم کردیشن کو دوبارہ یہ جیولری خریدنے کے لئے کتنی ننگی تصاویر بنوانی پڑیں گی۔

آپ ان کا کون کون سا پوز سامنے آئے گا۔ ایسی خبریں پڑھ کر یقیناً کم کردیشن کو احساس ہو جائے گا کہ وہ بھی بس ایک عورت ہی ہے۔ وہ جتنی مرضی آزاد ہو لیکن ہمیشہ غلام رہے گی۔ عالمی کاروباری جریدے ’فوربز‘ کی فہرست کے مطابق کرسٹین سٹیورٹ سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ بن گئی ہیں۔

ٹوائلائٹ فلم کی بائیس سالہ فنکارہ نے مئی دو ہزار گیارہ سے مئی دو ہزار بارہ تک اندازہً تین کروڑ پینتالیس لاکھ ڈالر کمائے۔اس موقع پر وہ دنیا کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی اداکارہ تھیں۔