بلاول کی کس کس کس کوکسمساگئی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع نومبر 18, 2016 | 05:12 صبح


لاہور( خصوصی رپورٹ)بلاول بھٹو زرداری نے سرعام اجتماع میں مولانا فضل الرحمٰن کا بوسہ لیا تو مولانا نے اسے انجوائے کیا مگر شیخ رشید اس پر تلملاتے اور کسماتے نظر آئے گویا ان پر یہ بوسہ قیامت ڈھا گیا۔اس کا انہوں نے بھی ایک جلسہ عام میں اظہار کرتے ہوئے کہا کہ میرا تو دل جل گیا جب اس نے فضل الرحمان کو کس کی۔میں نے اس سے دوستی اور محبت شروع کی تھی۔