خیبرپختونخوا:انسانیت ننگی ہوگئی ، صوابی سے دلوں کو لرزا دینے والی خبر آگئی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع مارچ 08, 2017 | 07:45 صبح

پشاور(ویب ڈیسک) خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی میں اجمیر پہاڑ سے 10نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں جنہیں شناخت کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق صوابی میں اجمیر پہاڑ سے ملنے والی لاشوں کی شناخت نہیں ہوسکی۔مارے گئے افراد غیر مقامی لگتے ہیں  ۔لاشوں کو ڈسٹرکٹ  ہیڈکوارٹرز اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جہاں شناخت کا عمل ج

اری ہے۔پولیس نے  لاشیں ملنے کے مقام کو سیل کردیا ہے اور مزید شواہد اکٹھے کیے جارہے ہیں