پاکستان کی تیسری خاتون میجر جنرل

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع فروری 09, 2017 | 19:07 شام

 

 

اسلام آباد :(مانیٹرنگ) مسز نگار جوہر کو پاکستان آرمی کے بڑے رینک پر ترقی دے دی گئی، وہ میجر جنرل بننے والی تیسری پاکستانی خاتون ہیں۔آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پاکستان آرمی کی تاریخ میں میجر جنرل کے عہدے پر تیسری خاتون کو ترقی دے دی گئی، آرمی میڈیکل کور سے تعلق رکھنے والی بریگیڈیئر مسز نگار جوہر میجر جنرل کے عہدے پر ترقی پانے والی تیسری خاتون افسر ہیں۔

 

sdsdf

e-680492" src="https://www.samaa.tv/urdu/wp-content/uploads/sites/11/2017/02/sdsdf.jpg" style="height:339px; width:759px" />

 

cxcxzvcxvcx

 

aaaaaa

 

ترجمان پاک فوج کے مطابق بریگیڈیئر مسز نگار سی ایم ایچ (کمبائنڈ ملٹری اسپتال) راولپنڈی میں ڈپٹی کمانڈنٹ کی ذمہ داریاں بھی نبھا چکی ہیں۔