پیسہ کبھی خوشی نہیں دے سکتا۔لیڈی گاگا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 04, 2016 | 16:00 شام

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک): پاپ سنگر لیڈی گاگا  نے اپنے پرستاروں سے کہا ہے کہ پیسے کبھی خوشی نہیں دے سکتے اس لئے وہ ’’ پیار اور ہمدردی‘‘ کو گلے لگائیں۔گارڈین ان لائن کی خبر میں بتایا گیا کہ ’’بیڈ رومانس‘‘سے شہرت حاصل کرنے والی پاپ سنگر نے ‘ ویسٹ فیلڈ مال لندن کے ‘ شیپرڈ بش میں ایک مقابلہ کے دوران گروپ سے ملاقات میں اپنے دل سے بات کرتے ہوئے انہیں ترغیب دی کہ وہ مزید اونچی چیزوں پر توجہہ نہ دیں۔انہوں نے کہاکہ’’ دولت‘ خو

بصورتی اور شہرت ایک پیدل راستہ پر ڈال دیتی ہے‘‘۔’’ میں نے دنیا گھوم کر دیکھی ہے اور میں نے ہمیشہ خوش رہنے والے لوگوں کو دنیا کے غریب حصہ میں رہتے دیکھا ہے۔ان کے اہمیت برقرارہے۔ اور امیرگھرانوں کے اندر میری غم زدہ اور پریشان حال لوگوں سے ملاقات ہوئی ہے۔