کوئٹہ میں پولیس کالج پر حملہ : داعش اور لشکر جھنگوی شرمناک اعزاز لینے کے لیے آمنے سامنے آگئے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اکتوبر 26, 2016 | 16:09 شام

کوئٹہ (ویب ڈیسک)کوئٹہ میں پولیس ٹریننگ کالج  پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری اسلامک اسٹیٹ سے تعلق رکھنے والی پاکستانی تنظیم لشکرجھنگوی کے ایک دھڑے نے بھی قبول کر لی ہے۔ بدھ کے روز لشکرجھنگوی العالمی نامی اس گروپ کے ترجمان علی بن سفیان کی جانب سے بتایا گیا کہ وہ القاعدہ اور اسلامک اسٹیٹ سے وابستہ دیگر گروپوں کے ساتھ مل کر بھی اپنی کارروائیاں جاری رکھے گی۔ واضح رہے کہ کوئٹہ میں بلوچستان پولیس کالج میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں ساٹھ سے زائد افراد ہلاک ہوئے تھے، جب کہ بعد میں

آپریشن کر کے ان تین عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا گیا تھا۔