حکومت کو 19 سال بعد قرض اتارو ملک سنوارو سکیم کے قرض دہندگان کا خیال آ گیا، رقم واپس کرنے کی تیاریاں شروع

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع دسمبر 28, 2016 | 19:16 شام


اسلام آباد (مانیٹرنگ رپورٹ) حکومت کو 19 سال بعد قرض اتارو ملک سنوارو سکیم کے قرض دہندگان کا خیال آ گیا جس نے یہ اعلان کیا ہے کہ جن لوگوں نے قرض حسنہ دیا تھا وہ واپس لے سکتے ہیں۔

”اللہ کے نام پہ ان کا ٹرانسفر کر دو بابا“ ، بھیک مانگنے سے منع کرنے پر بھکاری کی ٹریفک پولیس اہلکاروں کیخلاف درخواست 
تفصیلات کے مطابق سیکرٹری خزانہ نے کمیٹی کو بتایا کہ قرض حسنہ کی سکیم کے تحت 47 کروڑ روپے جمع ہوئے تھے اور اس سکیم کے دوران قرض دینے والے افراد کی فہرستیں تیار کی ج

ا رہی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ جلد ہی تمام بینکوں کو ایک سرکلر جاری کیا جائے گا جس میں قرض اتارو ملک سنوارو سکیم کے تحت قرض حسنہ دینے والے تمام افراد کو قرض واپس کرنے کی ہدایات کی جائیں گی۔