ایک بار پھر۔۔۔بھارت کے سر پر شیطان سوار ہو گیا ، تفصیلات اس خبر میں
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع دسمبر 31, 2016 | 04:05 صبح
لاہور(ویب ڈیسک) آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ بھارت نے ایک بار پھر ایل اوسی پر بلااشتعال فائرنگ کی جس کا پاک فوج کے جوانوں نے بھر جواب دیا۔
ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جمعہ کے روز ایل او سی چڑی کوٹ سیکٹر پر بھارت کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کی گئی۔ سرحد پر موجود پاک فوج کے جوانوں نے دشمن کو بھرپور جواب دیا ۔ فائرنگ کا سلسلہ 4 بجکر 40 منٹ پر شروع ہوا اور 5 بجکر 40 منٹ تک جاری رہا