بڑی خبر آگئی: سکیورٹی اداروں نے پاکستان کے سب سے بڑے دشمن کو زندہ گرفتار کرلیا

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 05, 2017 | 08:07 صبح


سوات (مانیٹرنگ رپورٹ) سوات کے علاقے شموزئی میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کرتے ہوئے سکولوں کو بموں سے اڑانے والے شدت پسند کو 8 سال بعد زندہ گرفتار کرلیا۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق سی ٹی ڈی کی ٹیم نے خفیہ اطلاع ملنے پر کارروائی کرتے ہوئے درگئی مالاکنڈ ایجنسی کے رہائشی شدت پسند ریز حکیم ولد نور حکیم کو گرفتار کرلیا۔یہ جولائی 2008ءمیں گورنمنٹ گرلز مڈل سکول گارڈ کو دھماکہ خیز مواد سے اڑانے کے مقدمہ میں کبل پولیس کو مطلوب تھا ملزم کو مزید تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔سکول کو اڑادیئ

ے جانے کی وجہ سے بچوں کو تعلیم کے حصول میں مشکلات کا سامنا رہتا تھا۔