مصرکے حکام نے الجزیرہ کے صحافی کوگرفتارکیا
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع دسمبر 24, 2016 | 12:07 شام
مصر(مانیٹرنگ رپورٹ) مصر کے حکام نے الجزیرہ کے صحافی محمود حسین کو قاہرہ میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتارہ کرلیا۔یہ اطلاع الجزیرہ نیٹ ورک نے دی ہے۔صحافی کی گرفتاری حکومت کا تختہ پلٹنے کی کوشش کے الزام میں کی گئی ہے اور بتایا گیا ہے کہ وہ ممنوعہ تنظیم اخوان المسلمین کے رکن ہیں۔