ملالہ یوسف زئی بھی دل کے ہاتھوں مجبور، اپنی اوقات سے بھی زیادہ کی طلبگار نکلیں
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع جنوری 16, 2017 | 05:24 صبح
لندن (ویب ڈیسک) نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ دل چاہتا ہے سیاست دان بن کر پاکستان کی وزیراعظم بن جاﺅں،
قاتلانہ حملے میں زندہ بچ جانے کے بعد کچھ بڑا کر کے دکھانا زندگی کا مقصد بن گیا ہے۔ اتوار کو امریکی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے ملالہ یوسفزئی نے کہاکہ قاتلانہ حملے میں زندہ بچ جانے کے بعد زندگی میں کچھ بڑا کرنا زندگی کا مقصد ہے۔ اس کے علاوہ ڈاکٹر یا وکیل بن کرعوام کی خدمت کرنے کا بھی سوچتی ہوں