فیصلہ آنے سے پہلے مریم نواز نے کیا ٹوئٹ کیا تھا۔۔۔۔۔

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اپریل 20, 2017 | 09:32 صبح

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک): وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ لوہا آگ میں جل کر مضبوط بنتا ہے  جب کہ وزیراعظم کے لیے بھرپور سپورٹ دیکھ کر مطمئن ہوں۔ وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کا سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پراپنی ٹوئٹ میں کہنا تھا کہ فیصلہ چاہے جوبھی آئے لیکن وزیراعظم کے لیے بھرپور سپورٹ دیکھ کر حیران بھی ہوں اور مطمئن بھی، ایک رہنما کے لیے اس سے بڑا کوئی انعام نہیں ہے۔

Whatever the verdict, am amazed & humbled to see the overwhelming s

upport for Nawaz Sharif.

For a leader, that's the most prized possession.