شادی کی تقریب میں مہمانوں نے دولہا دلہن کو سرعام ایسے شرمناک ترین کام پر مجبور کردیا کہ جان کر انسان شادی سے ہی شرماجائے
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع نومبر 16, 2016 | 17:51 شام
بیجنگ (نیوز ڈیسک) شادی کے موقع پر رسومات کے نام پر طرح طرح کی فضولیات دیکھنے میں آتی ہیں لیکن چین میں ایک نئے نویلے جوڑے کے ساتھ رسم کے نام پر جو بے حیائی کی گئی اس کی مثال شاید ہی دنیا میں کہیں مل سکے۔
انٹرنیٹ پر اس شرمناک واقعے کی ویڈیو گردش کررہی ہے، جس میں دیکھا جاسکتاہے کہ متعدد خواتین قہقہے لگاتی اور گل غپاڑہ کرتی ہوئی اچانک نئے نویلے جوڑے کے بیڈ روم میں گھس گئیں۔ یک لخت نازل ہونے والی آفت سے گھبرا کر دولہا اور دلہن سرخ رنگ کے کمبل کے نیچے دبک جاتے ہیں، لیکن کمرے میں داخل ہونے والی خواتین یہ مطالبہ کرکے اس جوڑے کے ہوش اڑا دیتی ہیں کہ وہ کچھ دیکھے بغیر ہرگز نہیں جائیں گی۔ پھر یہ بے حیاءخواتین بیہودہ انداز میں قہقہے لگاتی ہوئی آگے بڑھتی ہیں اور دولہا دلہن کو زبردستی پکڑ کر اپنی شیطانی خواہش کے مطابق فعل پر مجبور کرتی ہیں۔ وہ اسی بے حیائی پر اکتفا نہیں کرتیں بلکہ رہی سہی کسر کمبل کھینچ کر پوری کردیتی ہیں۔