بھارت:ہوا میں کی جانے والی شادی چند دنوں میں ہی ہوا ہو گئی
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع دسمبر 30, 2016 | 15:23 شام
![](https://dt4c98r2nr0yq.cloudfront.net/%3Cfunction%20upload_media_to%20at%200x7f9de63212a8%3E/a54a2902d8094bdc8a94d719d78c202d.jpg)
نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)دنیا میں آج کل نوجوان اپنی شادی کو یادگار بنانے کیلئے طرح طرح کے طریقے اپناتے ہیں لیکن بھارتی جوڑے نے زمین سے 90میٹر بلندی پر ’ہوا‘ میں لٹک کر شادی کرکے نیا ریکارڈ بنا دیاہے ۔اپنی نوعیت کی اس عجیب و غریب شادی نے اخبارات کی شہ سرخیوں میں جگہ بنا لی ہے ۔لیکن یہ شادی زیادہ دن نہ چل سکی۔۔
th:400px" />