ماورا حسین کی اپنے منگیترکےساتھ تصویر سوشل میڈیاپر وائرل ہوگئی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع جنوری 06, 2017 | 14:59 شام

 

لاہور (نیوزڈیسک) ماورا حسین جانی پہچانی پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ پاکستان کی ڈرامہ انڈسٹری میں نام کمانے کے بعد ماہرہ بھارتی فلم ”صنم تیری قسم “ سے اپنے فلمی کیریئر کا بھی آغاز کر چکی ہیں۔ماورا حسین کی بڑی بہن عروہ حسین حال ہی میں فرحان سعید کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی ہیں، اور لگتا ہے کہ اب ماروا بھی کچھ ایسے ہی ارادے باندھ رہی ہیں کیونکہ انہوں ں نے حال ہی میں انسٹا گرام پرایک تصویرشیئر کی ہے جس میں ماورا، ان کے بہنوئی ، چھوٹا بھائی اورعامش اظہر دکھائی دے رہے ہیں۔