”مشال خان کا جعلی سوشل میڈیا اکاﺅنٹ “ ایف آئی اے کیا کام کر نے جا رہی ہے ؟

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اپریل 17, 2017 | 09:31 صبح

 
 
اسلام آباد (مانیٹرنگ رپورٹ)مشال خان کے سوشل میڈیا اکاوءنٹ کی جانچ پڑتال کے لیے پولیس یا صوبائی حکومت نے ایف آئی اے سے درخواست نہیں کی۔ترجمان وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت کی جانب سے باقاعدہ درخواست موصول ہونے پر وزارت داخلہ کی منظوری سے ایف آئی اے کی جانب سے ممکنہ مدد فراہم کی جائے گی۔
مشال کے نام سے جعلی اکاوءنٹ کا کھوج لگانے کی ذمہ داری ایف آئی اے کو سونپنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔واضح رہے کہ مشال قتل کیس میں پولیس نے اب تک 16 ملزمان کو گرفتار کیا ہے۔

p>