2 نومبر سے عمان، مسقط ہل ریزارٹ کھولنے کا فیصلہ

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اکتوبر 01, 2016 | 21:11 شام

عمانی وزارت کے مطابق سیاحت کیلئے جاری کردہ شیڈول کے مطابق 2 نومبر سے مسقط ہل ریزارٹ کھول دیا جائے گا۔ مسقط ہل ریزارٹ کے چیف ایگزیکٹو کا کہنا تھا کہ مسقط ریزارٹ سیاحوں کو بہترین جگہ فراہم کرنے کیلئے کوشش کر رہے ہیں جس سے سیاحوں کو ایک ہی جگہ پر بہت سی سہولیات فراہم کرنے کھانے پینے سے لیکر آرام کرنے تک اور تمام جامع سہولیات فراہم کرنے کیلئے منصوبہ بنا لیا گیا ہے یہ جگہ سیاحوں کے علاوہ دیگر تقریبات اور شادی بیاہ کیلئے بھی استعمال ہو سکے گی ۔ یہاں موجود فائیو سٹار ہوٹل میں سیاحوں کو قیام کرنے کیلئے
بہترین رہائش گاہ میسر ہو گی۔