ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میچ میں شکست دیدی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع اپریل 08, 2017 | 08:46 صبح

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ویسٹ ا نڈیز نے پاکستان کو تین ون ڈے میچوںکی سیریز کے پہلے مقابلے میں شکست دے کر ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ۔شاہینوں نے 5 وکٹوںپر 308رنز بنائے۔ احمد شہزاد نے 67 ‘محمد حفیظ 88 ‘ شعیب ملک 53 رنز بنا کر آوٹ ہوئے۔نرس نے چار وکٹیں حاصل کیں ۔ویسٹ انڈیز نے ہدف چھ وکٹوں پرپورا کرلیا ۔ جیسن محمد90اور نرس 32رنز پر ناقابل شکست رہے ۔محمد عامر اور شاداب خان نے دو دو کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔ میچ میں شکست کے بعد گرین شرٹس اگلے میچ میں زیادہ بہتر طریقے سے کھیلنے کے لیے پُر عزم۔۔۔۔

۔