کل تک دوسروں کی جان کیلئے خطرہ آج خود۔۔۔۔

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع فروری 01, 2017 | 19:01 شام

کراچی(مانیٹرنگ)میئرکراچی وسیم اختر کو ایک اور پریشانی نے آ گھیرا، سیکیورٹی درخواست کے باوجود کراچی کے میئر کو سیکیورٹی نہ ملی، مئیر وسیم اختر نے کورکمانڈر کراچی اور ڈی جی رینجرز کو سیکیورٹی خدشات پر خط لکھ دیے۔ جس میں انہوں نے بتایا کہ شدید سیکیورٹی خطرات لاحق ہیں، سندھ حکومت مناسب سیکیورٹی فراہم نہیں کر رہی ہے۔ مئیر کراچی نے مطالبہ کیا کہ انھیں سیکیورٹی دی جائے