ہالی وڈ کی ایسی اداکارہ جیسے شہرت تو فحش فلموں سے ملی۔لیکن وہ کام مزاحیہ فلموں میں کرنے کا شوق رکھتی تھی۔

2017 ,جنوری 13



لاس اینجلس (مہر ماہ رپورٹ) ہالی وڈ کی معروف اداکارہ میگن فوکس پورن فلموں میں اداکاری کی شہرت رکھتی ہیں۔

مزا

وہ کچھ عرصہ قبل بیک وقت بدترین فنکارہ اور سب سے خوبصورت اداکارہ قرارپائیں ۔ویب سائٹ مووی فون ڈاٹ کام میں جاری کی گئی سب سے بدترین فنکاروں کی لسٹ میں میگن فوکس کوسرفہرست رکھا گیا ۔۔

میگن فوکس کو فلم ٹرانسفارمر کے سیکوئل ویونج آف دا فالن میں اداکاری پر بدترین فنکارہ قراردیا گیا۔ میگن نے پاپ گلوکارہ بیونس نولز اوراداکارہ ہیلری سوانک کو پیچھے چھوڑ دیا ۔جہاں تیس سالہ اداکارہ میگن کو بدترین اداکارہ قرار دیا گیا ہے وہیں اسی ویب سائٹ پر لئے گئے ایک پول میں میگن کو سب سے خوبصورت اور جاذب اداکارہ قرار دیا۔

ویب سائٹ پر مداحوں نے میگن فوکس کو سب سے زیادہ ووٹس دیئے ۔ فہرست میں فلم اوتار کی اسٹار زوئی سیلڈانا اور سینڈرابلاک بھی شامل ہیں۔ فلم ’’ٹرانسفارمر‘‘ کی ہیروئن میگن فوکس کا کہنا ہے کہ انہیں پرجوش کردار ادا کرنا پسند ہیں۔

تیس سالہ اداکارہ نے جنہوں نے سپر ہیرو سیکوئل ’’ ٹین ایج میوٹنٹ ننجا ٹرٹل: آؤٹ آف شیڈوز‘‘ میں ٹی وی جرنلسٹ اپرل او نیل کا کردار ادا کیا ہے،فلم میں انہوں نے کمپیوٹر جنریٹڈ کرداروں کے ساتھ متعدد اسٹنٹس کئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق میگن فوکس سنجیدہ کرداروں کے مقابلے میں کامک بک فلمز کو ترجیح دیتی ہیں،وہ یہ اعتراف کرتی ہیں کہ وہ بالخصوص اداکاری پر مبنی کرداروں کیلئے خود کو زیادہ پرجوش نہیں پاتیں، میں اس طرح کی فلموں میں کام کرنے کا کوئی جواز نہیں پاتی، مجھے ایسی فلموں میں کام کرنے میں مزا تو بہت آتا ہے ،مگر یہ میری ذات کی نمائندگی نہیں کرتیں۔

اداکارہ ڈرامائی کردار اد اکرنا زیادہ پسند نہیں کرتیں۔ میگن فوکس ایسے کردار ادا کرنا چاہتی ہیں جس سے ان میں جوش پیدا ہو،جو وہ’’ ٹین ایج میوٹنٹ نینجا ٹرٹل‘‘ جیسی فلموں میں کام کرکے حاصل کرتی ہیں۔

فلم ٹراسفارمر کی اداکارہ میگن فوکس کے ہاتھ کے انگوٹھے ایک کمیاب بیماری کے باعث نقص کا شکار ہیں۔ 1 میگن فوکس کے دونوں انگوٹھے چھوٹے جبکہ ان کا ناخن غیر معمولی طور پر بڑا ہے۔ البتہ ان کا یہ انگوٹھا ناکارہ نہیں اور بالکل فعال ہے۔

متعلقہ خبریں