سرعام آدمی کا ایسا شرمناک کام کہ عورت نے پولیس کو اطلاع کر دی۔۔۔۔۔

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع مارچ 17, 2017 | 21:13 شام

ریڈنگ(مانیٹرنگ ڈیسک): امریکی پولیس نے نائجیرین باشندے کو سرعام ہاتھوں کے ساتھ جنسی تسکین حاصل کرنے کے جرم میں گرفتار کر لیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر ریڈنگ میں نائجیرین باشندہ گاڑی پر شاپکو نامی شاپنگ سینٹر کی پارکنگ میں آیا اور اس نے خاتون کے سامنے ہاتھوں سے جنسی تسکین حاصل کرنا شروع کر دی جس پر خاتون نے پولیس کو اطلاع کی اور اس شخص کے حلیے کے ساتھ اس کی گاڑی کا نمبر بھی بتایا ۔پولیس نے خاتون کی شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے نائجیرین باشندے کو گرفتار کر لیا ہے ۔نائجیر

ین باشندے نے تفتیش کے دوران مزید دو اور خواتین کے سامنے بھی یہی حرکت کرنے کا اعتراف کر لیاہے جس کے بعد پولیس نے اس کیخلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی کا آغاز کر دیاہے۔ جلد ہی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔۔۔۔