اپنے پروگرام میں بلانے سے انکار

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع مارچ 11, 2017 | 13:15 شام

اسلام آباد(مانیٹرنگ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء مراد سعید کی فیملی کے خلاف نازیبا گفتگو استعمال کرنے (ن) لیگی رہنماء جاوید لطیف کو حامد میر نے اپنے پروگرام میں بلانے پر معذرت کر لی ہے۔

تفصیلات کے مطابق معروف صحافی حامد نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان میں کہا ہے کہ جاوید لطیف کی کل تک کی میڈیا ٹاک کے بارے میں انکو علم نہیں تھا، اگر انہیں پتہ ہوتا کہ جاوید لطیف نے مراد سعید کی فیملی کے بارے گھٹیا الفاظ کا استعمال کیا ہے تو وہ کبھی بھی جاوید لطیف کو اپنے پروگرام میں نہ ب

لاتے.