6گیندوں پر6چھکے ،یہ ایسے پاکستانی کھلاڑی نے لگائے ؟ نام جا ن کرآپ حیران رہ جائینگے

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع مارچ 09, 2017 | 17:54 شام

وکٹوریہ (نیوزڈیسک) ہانگ کانگ ٹی 20 میںنگ کانگ آئی لینڈ یونائیٹڈ کی طرف سے کھیلتے ہوئے مصباح الحق کے 6 گیندوں پر6چھکے لگاکراپنے آپ پرٹک ٹک کرنے کاالزام غلط ثابت کردیا۔تفصیلات کےمطابق ہانگ کانگ آئی لینڈ یونائیٹڈ کی طرف سے کھیلتے ہوئے مصباح الحق کے 6 گیندوں پر 6 چھکے ،آخری گیندوں پر 40 رنز بنائے اور 37 گیندوں پر 82 بنا کر ناٹ آوئٹ رہے یہ ان کا کھیلنے کاپہلابڑاریکارڈہے۔