مصر: ہر چار منٹ میں ایک طلاق
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع ستمبر 30, 2016 | 19:11 شام
مصر میں طلاق کا رجحان بڑھتا جا رہا ہے شادی اللہ تعالی کی طرف سے انسان کیلئے ایک بہت انمول تحفہ ہے۔ ایک طلاق پر زمین اور آسمان ہل جاتے ہیں پوری زندگی ہر دکھ، سکھ ساتھ نبھانے والے دو لوگ چند سیکنڈ میں ایک فیصلے سے پوری زندگی کےلئے ایک دوسرے سے جدا ہو جاتے ہیں اس فعل کو بدترین عمل کہا گیا ہے کئی برسوں بعد مصر میں طلاق کے رجحان میں غیر معمولی حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔