انا للہ وانا الیہ راجعون: لانس نائیک محمد محفوظ شہید کے گھر سے افسوسناک خبر آگئی

تحریر: فضل حسین اعوان

| شائع فروری 11, 2017 | 09:03 صبح

راولپنڈی(ویب ڈیسک) لانس نائیک محمد محفوظ شہید (نشان حیدر) کے بڑے بھائی محمد معروف رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے جنھیں گزشتہ روز ان کے آبائی گاؤں پنڈ ملکاں اسلام آباد میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

مرحوم کے نماز جنازہ میں لیفٹیننٹ کرنل نوخیز، معروف سیاسی و سماجی شخصیت الحاج راجہ مجاہد، وائس چیئرمین یو سی کرپا اسد علی شاہ ، رہنما تحریک انصاف چوہدری الیاس مہربان کے علاوہ ا

ہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔