سہباز شریف نے عیادت کی، مولانا کو ریحام کا انتظار
تحریر: فضل حسین اعوان
| شائع جنوری 06, 2017 | 13:47 شام
لاہور(مانیٹرنگ)وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف نے لاہور کے نجی ہسپتال میں جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کی عیادت کی۔وزیراعلیٰ نے مولانا فضل الرحمن کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہارکیا اور انہیں گلدستہ بھی پیش کیا۔شہباز شریف کا اس موقع پر کہنا تھا کہ اللہ تعالی مولانا فضل الرحمن کوجلد صحت یاب کی نعمت سے سرفراز کرے۔ جے یوآئی (ف)کے رہنما مولانا ریاض درانی کا کہنا ہے کہ ڈاکٹروں نے مولانا فضل الرحمن کو مزید 24 گھنٹے ہسپتال میں رہنے کا مشورہ دے دیا، ان کا گزشتہ روز نجی اسپتال میں پتے کا آپریشن ہوا تھا۔واضح رہے کہ ریحام نے مولانا کو اس وقت گلدستہ بھیجا تھا